کراچی (نیوز ڈیسک) وال اسٹریٹ جرنل کی ایک جامع جانچ میں انکشاف ہوا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 6 ہزار سے زائد پوسٹس کے ذریعے متعدد بڑے وعدے اور اعلانات کیے، جن میں معیشت، تجارت، قانون، سیاست اور ثقافت سے متعلق دعوے شامل تھے—مگر ان میں سے سب حقیقت کا روپ نہ دھار سکے۔