• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹمز سروس میں بڑے پیمانے پر کلکٹر ز اور سینئر ز عہدیدار تبدیل تعینات

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) پاکستان کسٹمز سروس میں بڑے پیمانے پر کلکٹر ز اور سینئر ز عہدیدار تبدیل ،گریڈ 17 سے 20 کے افسران کی فوری بنیادوں پر نئی پوسٹنگزایف بی آر، کسٹمز، انٹیلی جنس، اپریزمینٹ اور اپیلز میں اہم انتظامی تبدیلیاں، اعلامیے کے مطابق گریڈ 20 کے افسران میں مسٹر عمران احمد چوہدری کو ڈائریکٹر کسٹمز اکیڈمی پاکستان اسلام آباد کے عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لا اینڈ پراسیکیوشن اسلام آباد کا اضافی چارج دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید