• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے کا تین روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کا الٹی میٹم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی نے شہر بھر میں تین روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کا الٹی میٹم دے دیابلڈنگ کنٹرول نے چیئرمین آباد کو تحریری طور پر لکھ کر آگاہ کردیا ہے ایس بی سی اے حکام نے کہا ہے کہکراچی میٹروپولیٹن کارپو ریشن نے جو فائر سیفٹی آڈٹ کیا اس پر عملدرآمد کروائیں حفاظتی اقدامات جن بلڈر حضرات نے نہیں کئے انہیں تین دن کی مہلت دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید