• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کسانوں کا جرمنی کی عدالت میں جرمن کمپنیوں کیخلاف مقدمہ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی کسانوں کا جرمن عدالت میںRWE اور ہائیڈلبرگ مٹیریلزکیخلاف مقدمہ، سندھ کے 39 کسانوں نے 2022 کے شدید سیلابوں میں نقصانات پر معاوضے کیلئے درخواست دائر کردی۔ان کا موقف ہے کہ جرمن کمپنیوں کا ماحولیاتی تبدیلی میں نمایاں کردار ہے ، اسی وجہ سےیہ شدید بارش اور سیلاب جیسے واقعات کی ذمہ دار ہیں۔ای سی سی ایچ آرکی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 39پاکستانی کسانوں نےگذشتہ ماہ جرمنی کی ریجنل کورٹ، ہائیڈلبرگ میں آر ڈبلیو ای اور ہائیڈلبرگ میٹیریلز کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔
اہم خبریں سے مزید