• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی ضیا لنجار سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نےکہا کہ کنسٹریکٹر ڈویلپمنٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں وزیر داخلہ کی زیر صدارت ایک اجلاس سپیرا کے متعلق منعقد ہوا جس میں ہوم سیکرٹری سندھ اقبال میمن ایم ڈی سپرا نے شرکت کی کنسٹرکٹرز کی نمائندگی چیرمین کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان سید افضال الرحمان اور نعیم کاظمی نے کی اجلاس میں SPPRA رول 2010 میں تبدیلی کے علاوہ کنسٹرکٹر ز کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے ٹھوس تجاویز پہ مشاورت ہوئی وزیر داخلہ نے یقین دہانی کروائی کہ سندھ حکومت کنسٹرکشن انڈسٹری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے کسٹرکٹرز کے ساتھ ہیں حکومت سمجھتی ہے کہ کنسٹرکٹرز ڈویلپمنٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید