• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ کو ریسکیو آپریشن کے بعد منہدم کیا جائے، ٹیکنیکل کمیٹی کی سفارش

کراچی (اسٹاف پورٹر)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا گل پلازہ کا دورہ ، ٹیکنیکل کمیٹی نے گل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا کمیٹی نے سفارش کہ گل پلازہ کو کو ریسکیو آپریشن کے بعد منہدم کیا جائے گل پلازہ 8124 مربع گز اور 1102 دکانوں پر مشتمل پلازہ ہے کمیٹی نےگل پلازہ سے متصل پلازوں کا بھی معائنہ کیا ۔
ملک بھر سے سے مزید