• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ ایئروائس مارشل یاسر سلیم ایڈیشنل سیکریٹری دفاع تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ؛ ائیروائس مارشل یاسر سلیم ایڈیشنل سیکریٹری دفاع تعینات ، ایئر وائس مارشل ناصر خٹک اس عہدے سے سبکدوش ہوگئے ،ADCGصاحبزاہ یوسف کو ڈائریکٹر سینئی ٹیشن اسلام آ باد کا اضافی چارج تفویض، ماریہ گل ،اسداللہ کابینہ ڈویژن،ماریہ اظہر اقتصادی امور ،آمنہ فاروق موسمیاتی تبدیلی اوراسد علی سیکشن افسر آبی وسائل مقرر، نوٹیفیکشن جاری جاری کر دیے گئے ، اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری وزارت دفاع ایئر وائس مارشل ناصر خٹک سبکدوش ہوگئے ، ان کی جگہ ائیروائس مارشل یاسر سلیم کو ایڈیشنل سیکریٹری، دفاع تعینات کیا گیا ، ان کی تعیناتی سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید