• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد آج ہوگا

اسلام آباد (ساجد چوہدری ،ناصر چشتی) سینیٹ کا اجلاس آج و دو دن کے وقفہ کے بع جمعہ کو 2 بجے دوبارہ ہو گا اجلاس کا 24 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا ہے اجلاس میں فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ منجمنٹ اٹھارٹی بل بھی پیش کیا جائے گا اجلاس میں سینٹر سرمد علی کا اردو یونیورسٹی میں مالی بحران کے حولے سے توجہ دلاو نوٹس بھی شامل ہے ہے۔
اہم خبریں سے مزید