• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈ اور فرانس کی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازیں اچانک منسوخ کردیں

کراچی (نیوز ڈیسک) نیدرلینڈ اور فرانس کی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازیں اچانک منسوخ کردیں۔نیدرلینڈز کی قومی فضائی کمپنی (کے ایل ایم) نے بغیر کسی وجہ بتائے اسرائیل کیلئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے، جمعہ کے روز اور آئندہ مزید دو روزوں کیلئے پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید