• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی حملہ کیس ، پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، زبیر نیازی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر )انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، زبیر خان نیازی سمیت 7ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا، عدالت عدالت نے مقدمے کے دانستہ طور پر روپوش ہونے والے 7ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اہم خبریں سے مزید