کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، شرح سود میں کمی کی اطلاعات پر مالیاتی اداروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری سےکاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان تبدیل،کے ایس ای100انڈیکس میں1479پوائنٹس کا اضافہ، 55.23فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔