کراچی ( جنگ نیوز) معروف گلوکارہ نتاشہ بیگ اورسنگر میوزک پروڈیوسر اور گیت نگاراحسن پرویز مہدی مہمان بن کر آرہے ہیں جیو نیوزکے مقبول شو ’’ ہنسنا منع ہے‘‘ میں جہاں وہ میزبان تابش ہاشمی کے تابڑ توڑسوالوں کے جواب دیں گےیہ سب کچھ جاننے کیلئے ہنسنا منع ہے کا شو دیکھیں جیوز نیوزپرہفتہ کی شب گیارہ بجے۔