کراچی (نیوز ڈیسک) وائس آف امریکا فارسی پر سنسرشپ کا الزام، رضا پہلوی کی کوریج روکی گئی، جلاوطن ولی عہد کا بلیک آؤٹ، وی او اے عملے کے اندرونی انکشافات، کانگریس میں باضابطہ شکایت دائر کر دی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (VOA) کی فارسی سروس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کی کوریج کو دانستہ طور پر سنسر کر دیا ہے۔