• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران نقد رقم اور قیمتی اشیاء برآمد ہوئیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران نقد رقم اور قیمتی اشیاء برآمد ہوئیں ۔ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران برآمد ہونے والی نقد رقم اور قیمتی سامان اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ترجمان ریسکیو1122نے بتایا کہ مجموعی طور پر تقریباً 5لاکھ روپے مالیت کا سامان شفاف طریقے سے مالکان کے حوالے کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید