• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ بدامنی کے پیچھے 10غیر ملکی خفیہ اداروں کا ہاتھ تھا، پاسداران انقلاب

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز کور (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں حالیہ “دہشت گردانہ” بدامنی کے پیچھے دس غیر ملکی خفیہ ادارے ملوث تھے اور یہ سب ایک ناکام امریکا اسرائیل منصوبے کا حصہ تھا جس کا مقصد ایران کی علاقائی اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا تھا، آئی آر جی سی کے مطابق جون میں 12 روزہ تنازع کے بعد ایک غیر ملکی “کمانڈ روم” قائم کیا گیا تاکہ داخلی انتشار پیدا کیا جائے، فوجی مداخلت کو ابھارا جائے اور خطرناک گروہوں کو متحرک کیا جائے۔

اہم خبریں سے مزید