کراچی ( نیوز ڈیسک)ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی۔ وزیر اعظم مارک کارنی کے ڈیووس خطاب کے بعد امریکی صدر کا اقدام، جس میں انہوں نے ٹیرف کے ذریعے دباؤ کی مخالفت کی تھی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو اپنے عالمی امن کے اقدام، بورڈ آف پیس، میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی