• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا 5 برس میں 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

کراچی ( جنگ نیوز) رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک نے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں کے آغاز کے لیے آئندہ پانچ برسوں میں 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق یہ بینک کراچی میں تجرباتی طور پر کام کررہا ہے اس کی پیرنٹ کمپنی کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی ہے جو اس کے مالی مفادت کو دیکھتی ہے، جریدے کےمطابق بینک اپنا تجرباتی مرحلہ مکمل کرنے کے بعد فروری 2026 میں کمرشل آپریشنز شروع کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید