نیو دہلی (جنگ نیوز )امریکی ریگولیٹر کی عدالتی کارروائی ، اڈانی گروپ کو 12.5ارب ڈالر نقصان، فراڈ اور26کروڑ50لاکھ ڈالر رشوت اسکیم کا الزام اڈانی گروپ کا قانونی لڑائی کا اعلان، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اڈانی گروپ کی کمپنیوں کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں جمعے کے روز تقریباً 12.5 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔