• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے معروف ایکسچینج کمپنی گلیکسی ایکس چینج کا لائسنس منسوخ کردیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میسرز گلیکسی ایکسچینج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ/ لائسنس فوری طور پر منسوخ کردیا گیا ہے۔ کیونکہ کمپنی نے اسٹیٹ بینک کی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف ورزی کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید