• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار، 90 لیٹر شراب برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی جلالپور پولیس نے ملزم مجاہد کو گرفتار کرکے 90لیٹر شراب برآمد کرلی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید