• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس ری فلنگ کا مقدمہ، دو دکاندار کو ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث دودکاندار ملزمان کو 30،30ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ ، بی زیڈ، میں درج مقدمات میں بغیر این او سی ایل پی جی فروخت کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے دکاندار ملزمان اسلم اور شرافت کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔
ملتان سے مزید