• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے، بہاولپور زیادہ سے زیادہ 15.2کم سےکم 4.7 رحیم یارخان زیادہ سے16.4کم سے کم 5.1خان پور زیادہ سے زیادہ 16.8کم سے کم 3.7 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 16.1کم سے کم 8.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ملتان سے مزید