ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ سے بلا نمبری لاوارث موٹرسائیکل پائی گئی اے ایس ایف نے حوالہ پولیس کردیا ۔معلوم ہوا ہے کہ ایئر پورٹ کے مین گیٹ کے قریب بلا نمبری لاوارث پائی گئی اے ایس ایف نے سی سی ٹی کیمروں سے لاوارث موٹرسائیکل کے مالک کی تلاش شروع کی گئی مگر کوئی سراغ نہ مل سکا اے ایس ایف نے اطلاع کینٹ پولیس کو کی تو پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاوارث موٹرسائیکل کو قبضے میں لیکر تھانہ منتقل کردی ۔