• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی تین افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میںپولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ مخدوم رشید پولیس کو ارشد سندھو نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزمان منور ظریف ، محمد سلیم اور ساجد نے غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرکے کھلا پٹرول و ڈیزل فروخت کرتے ہوئے پائے گئے ملزمان کوئی لائسنس وغیرہ پیش نہ کرسکے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید