• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرالی کی ٹکر سے بجلی پول تباہ ‘ ٹرانسفارمر کو نقصان ‘ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹرالی کی ٹکر سے بجلی پول تباہ کرنے اور ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مظفر آباد پولیس کو محمد علی طاہر نے بتایا کہ تیزرفتار ٹرالی اوور سپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہوکر بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پول تباہ ہوگیا اور ٹرانسفارمر کے کوائل جل گئے ڈرائیور ملزم محمد عامر کی غفلت سے واپڈا کو دولاکھ پچاس ہزار کا نقصان ہوا پولیس نے ٹرالی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
ملتان سے مزید