• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی کے بانی پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل خان کی قل خوانی کل ہوگی

ملتا ن (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی کے بانی پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل خان جو 11 جنوری کو انتقال کرگئے تھے کی قل خوانی 25جنوری اتوارمیٹرو اسٹیشن، نادرا آفس ہانس پلازہ ، نزد شالیمار کالونی، بوسن روڈ، ملتان پر واقع ایک مارکی میں منعقد ہوگی ۔
ملتان سے مزید