• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے اسپیشل سیکریٹر ی بلدیات کا بھی تبادلہ کر دیا ہے ،چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق گریڈ 19 کے آفیسر محمد علی شاہ کا فوری تبادلہ کرکے انھیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ،اس سے 2 روز قبل سیکریٹری بلدیات ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ محمد رفیق قریشی کا بھی تبادلہ کر کے انھیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید