کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر سالانہ مینٹی ننس کا کام مکمل کر لیا ، واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بحالی کے بعد شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوگئی۔