کراچی (پ ر) جمعیت علماء اسلام کے رہنمائو ںپیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، مفتی حماد اللہ مدنی، مفتی عبد السلام شامزئ، مفتی عابد دانش قادری، عظیم احمد،اسامہ احمد ایڈوکیٹساور دیگر نےسانحہ گل پلازہ کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کے گل پلاہ کے متاثرہ دکانداروں کو فی الفور ریلیف فراہم کیا جائے۔