• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف میں فائرنگ، منگھوپیر میں چھری کے وار سے 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شاہ لطیف ٹاؤن زکریا چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 40 سالہ تاج محمد ولد پیر خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق مقتول کو اسکے کزن نے خاندانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔ علاوہ ازیں منگھوپیر کے علاقے غریب آباد میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے 25 سالہ عبد المجید جاں ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،عمر 18 سے 19 برس اور مقتول کا دور کا رشتہ دار بھی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید