ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈولفن سکواڈکی کارروائی، ڈکیتی و چوری کے متعدد مقدمات میں مطلوب 5ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر اشتہاریوں اور ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ڈولفن سکواڈ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈکیتی و چوری کےمتعددمقدمات میں مطلوب5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔