• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم یو جے کے انتخابات، 34 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان یونین آف جرنلسٹس (ایم یو جے)کے سالانہ انتخابات،34 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے،کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج 25 جنوری کو مکمل کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید