• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے لبنان اور غزہ پر حملے، 4 افراد شہید

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیل نے جنوبی لبنان اور غزہ میں حملوں کے نتیجے میں چار افراد شہید ہوگئے،بیروت سے لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔حملے میں 5 لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید