• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت پولیس کا پتنگ اور کیمیکل ڈور کے خلاف ایکشن

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور کیمیکل ڈور کے خلاف ایکشن ، 54 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے 10 ہزار سے زائد کیمیکل ڈور، 11 ہزار سے زائد پتنگیں، چرخیاں اور دیگر سامان برآمد ۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے کہا کہ پتنگ بازی محض تفریح نہیں بلکہ ایک جان لیوا کھیل ہے اور کیمیکل ڈور معصوم بچوں، موٹر سائیکل سواروں اور راہگیروں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید