• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ سکولوں میں رہائش اختیار کرنے اور کمرشل سرگرمیوں کے استعمال پر پابندی

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں میں رہائش اختیار کرنے اور سکولوں کے اندر کمرشل سرگرمیاں کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ایسے کسی بھی استعمال پر پابندی لگا دی ہے حکام کا کہنا ہے کہ سکول کی عمارتیں صرف تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال ہوں گی، سکولوں میں دکانیں یا رہائش بنانا قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔
ملتان سے مزید