• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے گرین بیلٹس پر شجرکاری جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان کی جانب سےشہر کی گرین بیلٹس پر شجرکاری کا عمل جاری ہے، نواب پور روڈ، میٹرو روٹ،7نمبر چونگی،کمہار منڈی روڈ سمیت چوکوں اور گرین بیلٹس موسمی پنیریوں اور پودوں کی شجرکاری جاری ہے۔
ملتان سے مزید