• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیضان مدینہ میں کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز

ملتان (پ ر) فیضان مدینہ ملتان میں کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے،اس سلسلے میں فیضان مدینہ ملتان میں تین امتحانی سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں اولیٰ سے لے کر دورۂ حدیث تک کے امتحانات منعقد کیے جا رہے ہیں،امتحانات میں 600سے زائد طلبہ شریک ہیں۔
ملتان سے مزید