حفاظت جن کے ذمّے ہے ہماری
نہ پوچھو عالم اُن کی بے حِسی کا
خیال اپنا رکھے ہر شخص خود ہی
یہاں وارث نہیں کوئی کسی کا
خاتون روزا منڈڈین نے ایک تجربے کے طور پر ایک ماہ کے لیے روٹی کا استعمال مکمل بند کر کے اپنی صحت کی جانچ کی تو وہ وطیرہ حیرت میں مبتلا ہوگئی۔
ایران کے ڈرون اور میزائل پروگرام میں ملوث ہونے کی وجہ سے 4 افراد اور 6 اداروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات او این ایس کے اعدادو شمار کے مطابق سال بہ سال ستمبر تک 2 لاکھ 14ہزار 816 جنسی جرائم کے کیس ریکارڈ کیے گئے جن کی شرح میں 8 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروبار میں جانا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔
کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، سرانان، جنگل پیر علی زئی، گلستان اور پشین میں بارش جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند سمیت بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔
حکام کے مطابق مشرقی کانگو میں کولٹن کان بیٹھ گئی۔ حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی۔
3.8 ارب ڈالر کے اپاچی ہیلی کاپٹر اور 1.98 ارب ڈالر کی لائٹ وہیکلز کی فروخت کی منظوری دی گئی۔
محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ اصل میں ہمیں ہمارے مقصد سے ہٹایا جارہا ہے۔
شب برأت کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہیں؟ اختیارات کا مرکز و محور ایک خاندان کیوں ہے؟
ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کچھ روز قبل دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی جس پر سینئر ڈاکٹر نے اڈیالہ جیل میں ان کا معائنہ کیا۔
پولیس کے مطابق تاجر صدر میں بینک سے رقم نکال کر موٹرسائیکل پر لے کر جارہا تھا۔
سپریم کورٹ نے پولیس کارروائی میں ’فریادی‘ کا لفظ بھی ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریادی رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔