• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی سرزمین سے ایران کیخلاف کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، آذربائیجان

باکو( نیوز ڈیسک) آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین سے ایران کیخلاف کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، انہوں نے کہا کہ کسی ملک کو ہمسایہ ملک ایران کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ خطے میں حالیہ کشیدگی سنگین تشویش کا باعث ہے۔

اہم خبریں سے مزید