• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق کی اہلیہ کے ختم چہلم کی تقریب

املتان ( سٹاف رپورٹر) تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق کی اہلیہ کے ختم چہلم کی تقریب، شہر کی ممتاز شخصیات اور تاجر رہنما شریک ، تقریب میں ڈی آئی جی ملتان اسد جاوید وڑائچ ، ایس ایس پی ملتان چوہدری اصغر ،سپرنٹنڈنٹ جیل ملتان عامر قریشی ،میاں جمیل احمد ،صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم ،سینئر صحافی ظفر آہیر ،ممتاز علی بابر،چوہدری طارق کریم ،شیخ طاہر امجد،ظفر اقبال صدیقی ، احتشام الحق، شیخ سرفراز ، آصف محمود، ملک طاہر ڈوگر، شاکر حسین شاکر، مظاہر حسین، نواب عاطف،ملک شکیل ارائیں، خواجہ محمد انو،ر شیخ عمیر سعید، شہوار حسین، خادم بٹ، وسیم اسلم بٹ،ڈاکٹر آفتاب، سیف اللہ شیخ،خواجہ اشرف، ڈاکٹر دستگیر بھٹی، رانا منظور ،کیپٹن ر اکرم ،ملک عرفان کھوکھر، شیخ سجاد،غلام عباس بھٹی ،حفیظ پہلوان ،شاہد حمید،ڈی ایس پی شہزاد حمید ، کرنل زرین ،ناصر محمو دشیخ، خواجہ اشفاق،شریف ظفرعاصم تنویر،مخدوم زوہیب گیلانی ،ملک محمد یوسف ،عمران یوسف،مرزا شاہد حسین، ملک نذیر احمد،فرید قریشی، خواجہ یاسر اشفاق دیگر سماجی تاجر رہنمائوں نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید