• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلال پور،سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کا 7سالہ بچے پر مبینہ تشدد

ملتان(سٹاف رپورٹر) سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کا 7سالہ بچہ پر مبینہ تشدد ۔سٹی جلالپور پولیس کو ملک اسلام نے اطلاع دی کہ میرا بھتیجا عبداللہ پہلی جماعت میں گورنمنٹ پرائمری سکول بستی لیلن والی میں زیر تعلیم ہے جس کو سبق یاد نہ ہونے پر ہیڈ ماسٹر خورشید احمد ڈنڈوں سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے بچہ نیم بے ہوش ہوگیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید