• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے ججز کے اعزاز میں تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے ججز کے اعزاز میں چائے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سینئر جج جسٹس شہرام سرور چوہدری‘ جسٹس اسجد جاوید گورال، جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس محمد طارق ندیم، جسٹس انوار حسین، جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس سردار اکبر علی، جسٹس سید احسن رضا کاظمی‘ جسٹس چوہدری سلطان محمود، صدر محمد اظہر خان مغل‘ جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال، سابق صدر ملک سجاد حیدر میتلا،ایم رمضان خالد جوئیہ، حافظ شعیب قریشی، بلال ابرار آرائیں،سمیرا انجم اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید