• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں دہشت گردوں کی کارروائیاں قابل مذمت، شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بلوچستان کے مختلف شہروں میں بزدلانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں، دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، پوری قوم متحد اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید