• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ ، اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ اور ممبران بلوچستان اسمبلی کا 15 فروری کو طے شدہ اجلاس ملتوی کردیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید