کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی بھائی چارے کا عالمی دن 4فروری کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ہمدردی، مذہبی تفہیم اور باہمی احترام کی اقدار کو فروغ دیناہےاوریہ بتانا ہے کہ امن کے فروغ اور انسانیت کو متحد کرنے کے لیے یہ اقدار انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔