کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)نواں کلی بائی پاس کے علاقے میں فٹ پاتھ پرقبضہ،پیدل چلنادشوار تفصیلات کے مطابق شہریوں کاکہنا ہے کہ نواں کلی بائی پاس پر تجاوزات کی اس قدر بھرمار ہو چکی ہے کہ فٹ پاتھ پر چلنا محال ہو چکا ہے،فٹ پاتھ پر پھل اور سبزی فروشوں کاقبضہ ہےعوامی حلقوں نے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔