• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی کوتوال میں مسائل کے انبار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی کوتوال میں مسائل کے انبار صفائی کی صورتحال ابتر،نکاسی آب کا نظام درہم برہم،اسٹریٹ لائٹسناکارہ،تفصیلات کے مطابق کلی کوتوال میں صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہے ہر طرف کوڑا کرکٹ کے ڈگیر لگے ہوئے ہے جس سے شدید تعفن پھیل رہا ہے جبکہ یہی کچرہ نالیوں میں پھنس جاتا ہے جسکی وجہ سے نالیوں کا گندہ پانی سڑک پر کھڑا رہتا ہے اور لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح علاقے کی اسٹرٹ لائٹس بھی ناکارہ ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ فی ا لفور مذکورہ علاقے کے مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں۔
کوئٹہ سے مزید