کوئٹہ(این این آئی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کی بھابھی، ملک عبدالرشید کاکڑ اور ملک عبدالمجید کاکڑ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سیٹھ ملک حمید کاکڑ، پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے نائب صدر ڈاکٹر سبحان ترین اور میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی بھی موجود تھی۔