• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JUI کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اجلاس

کوئٹہ( پ ر)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حالیہ واقعات میں شہید ہونے والے افسران، پولیس و ایف سی اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید