• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں اہم شاہراہیں گڑھوں میں تبدیل، سیوریج کا پانی جمع ہے،ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے صدر احسن عباس رضوی نے کہا ہے کہ ملیر کے مختلف علاقوں میں صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کی مسلسل بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات اور جان لیوا حادثات کا شکار ہو رہے ہیں،ضلع ملیرمیںشہید جان محمد نعیمی روڈ،ناد علی اسکوائر،جعفرطیار سوسائٹی سمیت دیگر علاقوں میں گیس لائنوں کی تنصیب کے نام پر سڑکوں کو کھود کر نامکمل چھوڑ دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اہم شاہراہیں گڑھوں میں تبدیل اور سیوریج کا گندا پانی بھر جانے سے راستے بند ہوچکے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید